• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے 3 ہزار 560لٹر پانی ملا ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔ کارروائیاں مری روڈ، کچہری چوک اور روات میں کی گئیں۔1لاکھ 50 ہزارروپے کے جرمانے بھی کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید