• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا چار ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 20فیصد کمی کا دعویٰ

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر کمان اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر ،منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی بدولت گزشتہ چار ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 20فیصد کمی واقع ہوئی۔ ڈکیتی، سٹریٹ کرائم، کارو موٹرسائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر سنگین جرائم میں بھی 20 فیصدکمی واقع ہوئی۔ سال 2024کے مقابلے میں 2025 کے ابتدائی چارماہ میں 600 وارداتیں کم ہوئیں۔
اسلام آباد سے مزید