• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ( یوسی 46 کالج روڈ ) جا وید صادق میر کے برادر نسبتی، سابق ممبر صوبائی اسمبلی فرحت فاروق کے بھائی پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر خواجہ شاہد انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ گزشتہ روز لاہور میں ادا کی گئی ۔سید خورشید شاہ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان و مقامی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
اسلام آباد سے مزید