• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ترکی و ایران کے سفیروں کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ترکی اور ایران کے سفیروں نے ملاقات کی ہے ،اعلامیہ کے مطابق جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نیزیروگلو اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری موغادم نے گزشتہ روز سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف جسٹس سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں اور ان کیساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ۔
اہم خبریں سے مزید