• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ و طالبات کا حصول تعلیم کیلیے اظہار دلچسپی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں زیرتعلیم بہت سے طلبہ و طالبات کینیڈین یونیورسٹیوں بالخصوص یونیورسٹی آف برٹش کولمبیان کے وینکوور کیمپس ، یونیورسٹی ااف ٹورنٹو اور واٹر لویونیورسٹی میں داخلوں میں دلچسپی لےرہے ہیں ، اس کے علاوہ طلبہ و طالبات شمالی سرحد کے قریب تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے یونیورسٹیوں کی وفاقی فنڈنگ میں کٹوتی کرنے اور غیر ملکی طلبہ کے ویزے ختم کرنے کے بعد یہ رحجان سامنے آیاہے۔

اہم خبریں سے مزید