پشاور( لیڈی رپورٹر) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن ناردرن پختونخوا کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جنرل سیکرٹری پاکستان یونائٹیڈ ورکرز فیڈریشن رازم خان کے مطابق یہ اجلاس زیر صدارت محمد اقبال خان 19 اپریل بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے چراٹ سمینٹ کمپنی میں رکھا گیا ہے جس میں مزدوروں کو درپیش مسائل اور یکم مئی کے حوالے سے غور و حوض کیا جائے گا بھر وقت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن ملک بھر کے مزدوروں کی نمائندگی کر رہی ہے۔