• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی وفات پا گئے

پشاور(جنگ نیوز)خیبر میڈیکل کالج کے سابق وائس پرنسپل اور فارماکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج اتوار کے روز حیات آباد فیز1شمالی مارکیٹ کے مسجد جامعیہ فاروقیہ میں 2 بجے ادا کی جائی گئی ۔ وہ ڈاکٹر جنید علی اور ڈاکٹر حسام کے والد جبکہ ڈاکٹر ارسلان کے سسر تھے۔
پشاور سے مزید