• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، پاکستان کاٹن ایکسچینج عمارت کے مالکانہ تنازع کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج عمارت کے مالکانہ تنازع سے متعلق کیس کا کے ایم سی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ایف آئی اے، متروکہ وقف املاک اور کے ایم سی کے وکلاء پیش ہوئے، وکیل کے ایم سی نے موقف دیا کہ ایف آئی اے نے تسلیم کیا کہ عمارت سیل کرنے کا حکم انکی جانب سے نہیں تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید