• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کے تحت جامعہ ملیہ ملیر میں 75 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جامہ ملیہ ملیر میں 75ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کیا،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ چوہدری اشرف،ٹاؤن چیئر مین ملیر ٹاؤن ظفر خان، ڈائریکٹر واش پروگرام گوہر الاسلام ان کے ہمراہ تھے ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق فرحان نے کہا کہ الخدمت 50سال سے اہل کراچی اوراہل پاکستان کی خدمت کر رہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید