• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم مئی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دن منانے کیلئے کمیٹی قائم کردی، حبیب جنیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا ہے کہ’’ یکم مئی‘‘ دنیا بھر میں مزدوروں اور مظلوم طبقوں کی جدوجہد اور قربانیوں کے حوالے سے ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،دن منانے کیلئے یوم مئی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی ہے، جس کا کنو ینر کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں کو مقرر کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید