• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیوروکریسی تقرر و تبادلے، شکیل احمد منگنیجو اسپیشل سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ اسپیشل سیکریٹری کامرس ڈویژن شکیل احمد منگنیجو کا تبادلہ کر کے اُنہیں سپیشل سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات کیا گیا ہے ۔ دریں اثنا ء سیکرٹری بورڈ آ ف انوسٹمنٹ ندیم اسلم چوہدری کو نئی تخلیق کردہ سپیشل سیکرٹری کے عہدے کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید