• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کی محرومیاں و دور کرنے میںکردار ادا کرتا رہوں گا ،حسنین خان

ملتان (سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کی محرومیوں کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا متوسط طبقہ کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے کی جانے والی زیادتیوں کا حساب لیا جائے گا ملک تباہی کے دھانے پر پہنچاکر خود اقتدار کے مزے لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان خیالات کا اظہار عوام پاکستان پارٹی کے ڈویژن ملتان ،ڈیرہ غازیخان اور بہاولپور کے یوتھ آرگنائزر مقرر ہونے پر حسنین خان نے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے قائد شاہد خاقان عباسی کا بے حد مشکور ہوں ۔
ملتان سے مزید