• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی‘ سائبر سپیس اور انتہا پسندی کے موضوع پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ’’سائبر سپیس اور انتہا پسندی: ایک مضبوط پاکستان کی تشکیل‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے نوجوان نسل کو درپیش آن لائن خطرات، ڈیجیٹل دور میں بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ بیانیوں اور سائبر سکیورٹی کی اہمیت پر روشنی ڈالی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر احمد خاور شہزاد، ڈی سی او ، پنجاب سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم تھے۔ 

ملتان سے مزید