• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان:زین مرتضیٰ کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست مسترد

ملتان (سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت ملتان نے رکن صوبائی اسمبلی غلام اصغر گورمانی کے دست راست زین مرتضیٰ زیدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، اگرچہ قومی احتساب بیورو ملتان کی تفتیشی ٹیم ان سے پوچھ گچھ مکمل کر چکی ہے تاہم ابھی تک ان سے لوٹی ہوئی رقم کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں، انہیں دو ماہ قبل گلبرگ ایگزیکٹو ہاؤسنگ سکیم میں عوام کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ملتان سے مزید