• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے کالجز میں طالبات کیلیے فری وائی فائی کی سہولت دینے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کے کالجز میں طالبات کے لیے فری وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ، بتایاگیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر پنجاب کے گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس متعارف کرائی جائے گی ، ذرائع کے مطابق اس سے طالبات کو تعلیمی مواد تک آسان رسائی، آن لائن تحقیق اور تعلیمی سرگرمیوں میں مدد ملے گی ،یہ قدم جدید تعلیم اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
ملتان سے مزید