• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ، موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ میں رائیونڈ شہری سے موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز ڈولفن ٹیم نے رائیونڈ سٹی کے علاقے سے شہری سے 2 موبائل و پرس چھین کر فرار ہونے والی ملزم کو تعاقب کے بعد تاروں گل روڈ سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چھینے گئے 2 موبائل فون، پرس برآمد کر کےکارروائی کیلئے چوکی اڈا پلاٹ کے حوالے کر دی۔
لاہور سے مزید