لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت9 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا ۔