• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کی پول سے لٹکتی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں منگل کو شمالی وزیرستان کے علاقے رتہ خیل کا رہائشی 19 سالہ جلال الدین پراسرار طور پر زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس کی لاش تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے کچنار پارک میں گلے میں پھندا لئے پول سے لٹکتی پائی گئی ۔ پولیس ذرائع واقعہ کو خود کشی قرار دے رہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید