• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوٹ کیس سے شہری کی تشدد زدہ لاش ملنے کے کیس میں ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے سوٹ کیس سے شہری کی تشدد زدہ لاش ملنے کے کیس میں ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے گرفتار ملزمہ علیزہ اور اسکے دوست عاشق چانڈیو کو عدالت میں پیش کیا،ملزمان کے خلاف شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید