• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)بھارت کی بزدلانہ دھمکیوں کے خلاف اور پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے صدر مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی اور پنجاب شرجیل میر کی زیر قیادت فوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ اس موقع پر شرجیل میر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔پاکستان کی خاطر ہماری جانیں بھی حاضر ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید