• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں بے روزگاری سے تنگ شخص نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر نورانی مسجد کے قریب گھر سے ملنے والی 30 سالہ عبدالمتین ولد عبدالمجید کی پھندا لگی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی چار بچوں کا باپ ، نجی کمپنی میں ملازم تھا ، نجی کمپنی نے چار روز قبل ڈاون سائزنگ کرتے ہوئے متوفی کو ملازمت سے نکال دیا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ تھا اور بے روزگاری سے تنگ آکر جمعہ کو اس نے مبینہ طور پر رسی کا پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید