کراچی(اسٹاف رپورٹر) مچھر کالونی کے قریب سمندر کنارے سے 11سالہ عمر دراز ولد اول خان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا،متوفی جمعرات کی صبح سے گھر کے باہر سے لاپتا ہوگیا تھا۔