• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی صوبے کا نعرہ پنجاب اسٹبلشمنٹ کی خواہش، مہاجر قوم کی نہیں، شاہد فراز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان)کے سیکریٹری جنرل شاہد فراز نے آفاق احمد کی رہائشگاہ پر تاجر برادری کے وفد سے ملاقات میں کہا ہےکہ کراچی صوبے کا نعرہ پنجاب اسٹبلشمنٹ کی خواہش ہے مہاجر قوم کی نہیں اور اسکی حمایت کرنے والے پنجاب اسٹبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں ، انکی زبان بولنا مہاجر قوم سے بے وفافی ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی صوبہ بناکر سندھ کے شہری علاقوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا یہ مہاجر قوم کی تیسری بار تقسیم ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید