• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی، ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت غیر یقینی

کراچی ( جنگ نیوز ) پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک دہشت گرد حملے جس میں 26 معصوم افراد جاں بحق ہوئے، کے بعد رواں سال بھارت کے شہر راجگیر میں منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کی شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔بھارت نے اس حملے کو پاکستان کی پشت پناہی یافتہ دہشت گردوں کا کارنامہ قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور تمام پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید