• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے کا 19 واں روز، اوپی ڈیز بھی بند

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الا ئنس کا چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا 19ویں روز بھی جاری رہا جبکہ ہسپتالوں کی او پی ڈیز کی بندش چھٹے روز میں داخل ہوگئی مریضوں کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوگیا،گریند ہیلتھ الا ئنس کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ صوبہ بھرمیں ہسپتالوں کے شعبہِ بیرونی مریضاں میں مکمل ہڑتال رہی۔
لاہور سے مزید