• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، 59 ارب کی 327 سکیموں کا آغاز

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کا تیسرا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ نے کہاکہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پورے شہر میں 59 ارب روپے کے 327 سکیموں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجلاس کو لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت جاری سکیموں پر اب تک کی پیش رفت پر تفصیلی بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے پر 6 زونز میں 182سکیموں پر کام جاری ہے ۔
لاہور سے مزید