• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مقدار میں شراب برآمد، 3 افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے 3ملزموں کو گرفتار کرکے 144بوتل اور 10لیٹر شراب برآمد کرلی۔تھانہ نصیرآبا پولیس نے ملزم صفدر علی سے120بوتل شراب، وارث خان پولیس نے ملزم نبیل سے24بوتل شراب جب کہ رتہ امرال پولیس نے ملزم عدنان کو گرفتار کرکے 10لٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
اسلام آباد سے مزید