• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( خصوصی رپورٹر)فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ لنگاہ تحصیل و ضلع چکوال میں 29 اپریل کو زیر سرپرستی الحاج ظہور احمد السکندر ، ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ اور منور میموریل ہسپتال ،قاضی فاؤنڈیشن چکوال کے تعاون سے صبح 8سے دن 12بجے تک تعلیم القرآن لنگاہ میں ہو گا ۔ ادویات اور عینکیں مفت فراہم کی جائیں گی۔ جن مستحق مریضوں کے آپریشن تجویز کئے جائیں گے ان کا آ پریشن بھی فری ہو گا ۔
اسلام آباد سے مزید