راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) 2 بائیک لفٹر گینگز کے 7 ملزموں کو گرفتار کرکے14 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ۔تھانہ رتہ امرال پولیس نے ملزمان شاہ زیب،رحمن تاج،افضل اور منصور سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل جب کہ وارث خان پولیس نے ملزمان ثاقب،عثمان اور عبد الصمد سے 4 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے۔