• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی میں3 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے۔ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی مرزا جاوید اقبال کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی سی سی ڈی ٹو راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔ان کی جگہ ڈی ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی چودھری خالد محمود کو ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی جب کہ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری راولپنڈی سہیل ظفر کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی تعینات کردیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید