• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 تھانوں کے نئے ایس ایچ اوز تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او نے 4پولیس سٹیشنوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کردئیے۔سب انسپکٹرسید سبطین الحسنین شاہ کوتھانہ کلر سیداں ، انسپکٹر راجہ طاہر کوتھانہ بنی، سب انسپکٹرآفتاب شاہ کوتھانہ واہ صدر،اور انسپکٹرارشد کلیم کوتھانہ واہ کینٹ کاایس ایچ اوتعینات کیاگیا ۔
اسلام آباد سے مزید