• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے یوتھ سیکرٹریز کا اجلاس 28 اپریل کو طلب

پشاور(اے پی پی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے یوتھ سیکرٹریز کا اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس 28 اپریل بروز پیر دوپہر 1 بجے باچا خان مرکز پشاور میں ہوگا۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ، سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار ایڈوکیٹ اور دیگر صوبائی ذمہ داران خصوصی شرکت کریں گے۔تمام اضلاع اور تحصیلوں کے سیکرٹریز کو بروقت شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پشاور سے مزید