• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے 4 ٹکڑے کردیں گے، بی جے پی رکن اسمبلی کی بڑھک

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتی رہنمائوں کی جانب سے تندو تیز جملوں اور نام نہاد دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین بیان میں، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے 4ٹکڑےکردیئے جائینگے ، پاکستان کو اس سال دسمبر تک دنیا سے مٹا دیا جائیگا۔رکن پارلیمنٹ دوبے نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت پاکستان کو چار حصوں میں تقسیم کریگی۔ پہلا بلوچستان، دوسرا پختونستان، تیسرا حصہ پنجاب ہوگا اور چوتھا حصہ کشمیر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید