• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کے بھوسے میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

ملتان (سٹاف رپورٹر) کھیڑا چوک بدھلہ روڈ کے قریب گندم کی کٹائی کے دوران ہارڈ ویسٹر اور گندم کے بھوسے میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ، اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے 20 منٹ کی کامیاب فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور کولینگ کا پراسس مکمل کر لیا اس دوران حادثات سے بچنے کے لیے واپڈا کنٹرول سے متاثرہ علاقے کی بجلی معطل کروا دی گئی اور قریب عمارتوں کو آگ سے محفوظ رکھا گیا۔ 
ملتان سے مزید