• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل سروسز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان / میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ملتان صدر ڈاکٹر غلام یٰسین صابر کے چھوٹے بھائی محمد طارق کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج سوموار صبح 10 بجے مدرسہ واقع نزد مکہ میڈیکل سینٹر فریدکینال ویو بالمقابل قاسم پور گرڈ سٹیشن ملتان میں ادا کی جائے گی جبکہ 10 بجے دعا ہوگی ۔
ملتان سے مزید