• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

67 ہزار عازمین حج کو ویزے جاری نہ ہونا افسوسناک ہے حلقہ خواتین جماعت اسلامی

ملتان (سٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری اور ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے کہا ہے کہ 67 ہزار عازمین کو سعودی حکومت کی جانب سے ویزے جاری نہ ہونا قابل افسوس اور قابل تشویش ہے ،پرائیویٹ کمپنیز کی شفاف جانچ پڑتال ہونی چاہیے،جن لوگوں نے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستیں دے رکھی تھیں ، ان کو ویزے جاری کروانا اور حج بیت اللہ کی سعادت دلوانا حکومتی ذمہ داری ہے ، ان ہزاروں عازمین حج کی داد رسی کی جائے اور ان سے ہونے والی زیادتی کا ازالہ کیا جائے ۔ 
ملتان سے مزید