• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ملازمین کو صبح نو بجے آفس میں اپنی آمد یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان انتظامیہ نے دفتر میں دن گیارہ بجے کے بعد اے سی چلانے اور صبح نو بجے آفس میں اپنی آمد کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی جب کہ حکم عدولی کی صورت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، معلوم ہوا ہے محکمہ صحت ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ریاض مستوئی نے ہیلتھ آفس کے تمام سٹاف کو سختی سے ہدایات کی ہے کہ وہ صبح دن ٹھیک گیارہ بجے آفس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ 
ملتان سے مزید