• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت سید جلال الدین باقری کا 677 ویں عرس کی تقریبات کا آ غا ز

ملتان(سٹاف رپورٹر ) حضرت سید جلال الدین باقری کا 677 ویں عرس کی تقریبات کا آ غا ز ہوگیا ۔پہلی نشست میں دربار کو غسل دیا گیا اورچادر پوشی کی گئی اور دوسری نشست میں محفل ذکرونعت کا اہتمام ہوا تقریب میں ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر،سید محبوب ایزد بخاری چشتی،خواجہ ندیم مدنی صدیقی،خواجہ محسن صدیقی، ملک عامر علی وینس،قاری طاہر فیضی، صاحبزادہ ریاض نظامی، علامہ ڈاکٹر ہاشم سعیدی، قاری عابد کالرو، محمد سبحان محمد عمران کالرو محمد ظفر خان لاشاری محمد سہیل مخدوم ولید حسین و دیگر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید