• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، کوئی بچہ قطروں سے محروم نہ رہے،ڈپٹی کمشنر لاہور

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے پولیو عظمیٰ کردار کی مشترکہ صدارت میں لاہور میں پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوہیب حسن خان نے بتایا کہ لاہور میں انسداد پولیو مہم کے دوران شہر بھر میں 95 فیصد سے زیادہ اہداف حاصل کیے گئے ہیں۔ اور 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نےکہا کہ "پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، کوئی بچہ قطروں سے محروم نہ رہے۔
لاہور سے مزید