• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی نوجوانوں کو نوکریوں کے حصول میں مشکلات، بےروزگاری کی شرح 13.4 فیصد ہو گئی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

برطانیہ میں نوجوانوں کو نوکریاں حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری کی شرح 13.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جو گزشتہ 11 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ 

حکومت کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کے روزگار کو ترجیح دے رہی ہے، لیکن ملازمتوں کی دستیابی کم ترین سطح پر ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائسہ علی ترابی سمیت کئی گریجویٹس سپر مارکیٹوں میں بھی ملازمت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ حالانکہ وہ ہزاروں درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ 

بڑھتے اخراجات اور مزدوروں کے حقوق میں تبدیلیاں بھرتیوں میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

برطانیہ و یورپ سے مزید