• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افواج پاکستان کیساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں،سنی تحریک

ملتان ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک ملتان کے صوبائی ناظم اعلیٰ پاکستان سنی تحریک مرزامحمدارشدالقادری ،علامہ سعید اخترقادری ،علامہ قاری مطیع الرسول سعیدی،پیرمظہر فاروق چشتی، علامہ عبدالرشیدسعیدی،صاحبزادہ شفقت طلال تاشفین،راناغلام مرتضیٰ،پیر مظہرفاروق چشتی، سرفراز رسول اویسی، رئیس انصاری،مرزا اصغر علی اور دیگر علماء نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کاہرسنی عاشقِ رسول ہرخانقاہ، ہردرگاہ، ہرپیراورہرعالمِ دین افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ الحاج محمد علی انصاری،مرزادانش ارشد،عبدالاحد،محمدیوسف انصار ی،راشدانصاری، علامہ سراج نظامی، علامہ طیب چشتی،علامہ لیاقت حسین سعیدی،راناغلام مرتضیٰ قادری، سلطان قادری، حافظ احمدعبید عطاری، حافظ عبداللہ اصغر،حافط طیب چشتی،علامہ مفتی شہباز اصغر سیفی ودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملتان سے مزید