• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران رابی کلاتھ مارکیٹ کا خواجہ شفیق اور چیمبر عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران رابی کلاتھ مارکیٹ ختم نبوتؐ روڈ کا بزرگ تاجر رہنما خواجہ شفیق اور چیمبر عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ ،اس موقع پر حافظ عمران سجاد قریشی نے کہا کہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز جس طریقہ سے شہر میں کام کررہا ہے، وہ قابل ستائش ہے اوراس وجہ سے ان کے ساتھ الحاق کا اعلان کررہے ہیں۔
ملتان سے مزید