• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے جوہری حملہ کیا تو ہم بھی کرینگے، فاروق عبداللہ

کراچی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے پہلگام حملے پر بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم وزیر اعظم مودی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان نے جوہری حملہ کیا تو ہم بھی کردیں گے ۔بھارتی اخبار کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ ہم بھی ایک جوہری طاقت ہیں۔ ہم نے ہمیشہ یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہم اس وقت تک اس کا استعمال نہیں کریں گے جب تک کہ یہ ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔
اہم خبریں سے مزید