• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی نیب راولپنڈی کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وقار احمد چوہان، ڈی جی نیب راولپنڈی اور سردار ظفر عباسی ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب نے گزشتہ روز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سے ملاقات کی۔ تعمیرات کے حوالے سے مالی دھوکہ دینے والی مختلف سکیموں پر اسلامی نظریاتی کونسل کی شرعی رائے مانگ لی ,ملاقات میں ڈی جی نیب نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے نیب کے کردار کو واضح کیا۔ تعمیرات کے حوالے سے عامۃ الناس کو مالی دھوکہ دینے والی مختلف سکیموں پر شرعی رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل سے معاونت مانگی ۔
اہم خبریں سے مزید