• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلحہ محمود کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں عشائیہ، فلسطین کے وفد کی خصوصی شرکت

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما طلحہ محمود نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عشایئے کا اہتمام کیا، تقریب میں پارلیمنٹرنز اور سینئر رہنما ؤں نے شرکت کی ، سردار سلیم حیدر نے اس موقع پر پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی گیڈر بھبھکیاں عالمی رائے عامہ متاثر نہیں کر سکیں۔
اہم خبریں سے مزید