• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 9 افراد گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوںپر 9 افراد کوگرفتار کر لیا گیا ۔ ڈینگی لاروا کی افزائش بننے والے دو ڈیری فارمز کو بھی سیل کر دیا گیا ۔ لاروا ملنے پر سیکٹر آئی نائن میں نجی فیکٹری سائٹ ایریا بھی سیل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید