• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج روڈ ایریاز میں آوارہ کتوں کی بھرمار

راولپنڈی (جنگ نیوز) ڈی اے وی کالج روڈ‘ نیا محلہ‘ لیاقت روڈ اور ملحقہ علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہو گئی۔ کتوں کے حملوں سے متعدد نمازی اور سکول جاتے بچے زخمی ہو چکے لیکن انتظامیہ غفلت کا شکار ہے۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے اپیل کی کہ آوارہ کتوں کی فوری تلفی کیلئے متعلقہ ٹیموں کو آپریشن کیلئے بھجوایا جائے۔
اسلام آباد سے مزید