• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت اہل غزہ و فلسطین کیلئے 4 ہزار ٹن امدادی سامان روانہ کرچکی، منعم ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت اہل غزہ و فلسطین کی امداد کے لیے اربوں روپے مالیات کا تقریباً 4ہزار ٹن امدادی سامان روانہ کرچکی ہے،24امدادی کھیپ کے ذریعے ادویہ ،غذائی اجناس،طبی سامان،خیمے،ہائی جین کٹس، فیملی کٹس روانہ کی گئی ہیں،25ویں کھیپ بھی بہت جلد روانہ کی جائے گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہل غزہ و فلسطین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی او روانگی کے لیے کورنگی صنعتی ایریامیں قائم امدادی مرکز کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید