• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے ہمیشہ بے بنیاد الزامات لگائے، سنی تحریک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والا پہلا الزام نہیں ہے،بھارت نے پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے ہمیشہ جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مودی حکومت کو پہلگام کے ڈرامے سے پوری دنیا میں ذ لت ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید