• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈاپ سے افغان ڈکیت گروہ کے 2 کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز اور پولیس نے گڈاپ ٹاؤن ہسپتال روڈ سے دوران اسنیپ چیکنگ افغان ڈکیت گروہ کے 2 کارندوں عامر خان اور امان اللہ عرف سوٹھے کو گرفتار کر کے تین 30بور پستول غیر لائسنس یافتہ، 3موبائل فونز، نقدی اور2چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں ، ترجمان رینجرز کے مطابق دونوں موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید